شادی

   


حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد یوسف پریمی کی دختر کا عقد میر حبیب علی فرزند ارجمند میر محبوب علی مرحوم سے 22 ستمبر کو 8-30 بجے شب ایس ایس ایمپریل گارڈن فنکشن ہال ٹولی چوکی میں انجام پایا ۔ محمد زبیر بن یوسف ، شراز ، شفیع اللہ خاں ، آیاز محی الدین نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔