شادی خانوں اور ہوٹلوں کا اب میں افتتاح کبھی نہیں کروں گا:اکبرالدین اویسی

,

   

Ferty9 Clinic

اکبر الدین اویسی نے ایک جلسہ میں عوام الناس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب میں کسی ہوٹل یا شادی خانہ کے افتتاح کرنے کےلیے نہیں اوں گا مجھے بلانے کی ضرورت نہیں ہے، ہماری بستیوں میں دو ہی چیزیں دکھ رہی ہے شادی خانہ اور ہوٹل۔

انہوں نے کہا کہ شادی خانہ ڈالنے والو! اسکی جگہ اسکول کھولو ، شادی خانہ میں جو پیسے اسراف ہو رہے ہیں اسکول میں بچوں کو پڑھاؤ، شادی خانہ کے ذریعے ملت کا مستقبل سنورنے والا نہیں ہے بلکہ اسکول کے ذریعہ ملت اسلامیہ کا مستقبل سنورے گا۔

آپ کو بتا دیں کہ میڈیا ان پر بھڑکانے والے بیانات دینے کا الزام عائد کرتا ہے مگر ان کی اچھائی کو کوئی نشر نہیں کرتا ہم سیاست ڈاٹ کی طرف سے اپنا فریضہ سمجھتے ہؤے ہمارے قارئین کےلیے پیش خدمت کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو۔

YouTube video