دمشق : شام میں کرد علاحدگی پسند تنظیم وائے پی جی کی کاروائیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سنگ باریاور ڈنڈوں سے حملے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق تنظیم کے زیرقبضہ ایک ضلع میں احتجاجی اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کررہے تھے۔