شاہ سلمان کو کوویڈ ویکسین لگائی گئی

,

   

ریاض : سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کوویڈ ۔19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ گذشتہ روز دیا گیا ۔ سلطنت میں ٹیکہ اندازی کا پروگرام شروع کرنے کے تقریبا 3 ہفتے بعد 85 سالہ شاہ سلمان نے کورونا وائرس ویکسین کا پہلا ٹیکہ لیا ۔ نے بحیرہ احمر کے عصری شہر نیوم میں یہ ٹیکہ لگایا گیا ۔ چند روز قبل ان کے فرزند اور ولیعہد محمد بن سلمان نے کورونا وائرس ویکسین لگوایا تھا ۔۔