شمال مشرقی شام سے امریکی افواج کی واپسی مکمل

   

٭ امریکہ کے دفاع کے سکریٹری مارک ایسپر نے کہا کہ شمال مشرقی شام سے امریکی افواج کی واپسی مکمل ہوچکی ہے تاہم ملک میں تقریباً 600 فوجی باقی ہیں۔ اکٹوبر میں اس علاقہ میں ترکی افواج کے حوالہ کے بعد سے امریکی فوجیوں کو وہاں سے واپس بلایا گیا ہے۔ ایسپر نے کہا کہ امریکہ مملکتی شام میں کارروائی کیلئے رضاکارانہ طور پر اتحادی ممالک کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔