شمالی کوریا کی فائرنگ پرجنوبی کوریا کی جوابی کارروائی

   

Ferty9 Clinic

٭٭ شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کے گارڈ پوسٹ پر زبردست فائرنگ کی گئی ۔ تاہم اس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ جنوبی کوریا نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ مزید ایسے کسی واقعہ کو روکنے کیلئے وہ کارروائی کررہے ہیں ۔