شمس آباد ریلوے اسٹیشن کےترقیاتی کاموں کا جائزہ

   

حیدرآباد ۔2 اگست (سیاست نیوز) ساوتھ سنٹرل ریلوے جنرل منیجر سنجے کمار سریواستو نے آج اچانک عمدہ نگر (شمس آباد) ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوئے ریلوے اسٹیشن پر جاری ترقیاتی کاموںکا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے ایک اہم شعبہ ہے جو عوام اور سامان کی حمل و نقل کا اہم ذریعہ ہے۔ ریلوے کے ذریعہ روزانہ ہزاروں مسافرین سفرکرتے ہیں اور انہیں سہولیات فراہم کرنا ہمارا اولین فرض ہے اور عوام بھی ریل کے سفر کو آسان اور محفوظ سمجھتی ہے جس کیلئے ہم تمام تر اقدامات کررہے ہیں۔ ش