شوپیان میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

   

Ferty9 Clinic

سرینگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے ملہورہ علاقے میں پیر کی شام شروع ہونے والے ایک مسلح تصادم میں منگل کی صبح ایک اور جنگجو مارا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملہورہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان پیر کی شام چھڑنے والے تصادم میں دو عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔