شکست خوردہ آرمینیائی افواج نے مقبوضہ علاقوں سے واپسی کے دوران نیگورنو کارباخ کے مذہبی مقامات کو تباہ کردیا ۔ زیرنظر تصویر میں صدر آذربائیجان الہام علی یوف ایک تباہ شدہ مسجد ادغم کا معائنہ کرتے ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک کے وہ گروپس جو یہ کہہ رہے ہیں کہ مخلوعہ علاقوں میں موجود عیسائی مذہبی مقامات کا کیا مستقبل ہے ، انہیں آرمینیائی فوجیوں کی اس شرمناک حرکتوں کو بھی دیکھنا چاہئے۔