شہر اور اضلاع میں ہلکی بارش

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 7 اپریل (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ پڑوسی اضلاع میں منگل کو دن اور رات کے درمیان کہیں کہیں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی اور شام کے اوقات مطلع ابرآلود رہا جس کے نتیجہ میں موسم میں ہلکی ٹھنڈک محسوس کی گئی۔