حیدرآباد 23 ستمبر ( آئی این این ) بتکماں ساڑیوں کی تقسیم کا جی ایچ ایم سی حدود میں منگل سے آغاز ہوگا ۔ جی ایچ ایم سی مئیر بی رام موہن شہر کے وزراء ‘ ڈپٹی مئیر اور عوامی نمائندوں کی موجودگی میں شہر میں ساڑیوں کی تقسیم کا آعاز کرینگے ۔ اس سلسلہ میں جی ایچ ایم سی کے تمام 31 سرکلوں میں خاطر خواہ انتظامات کرلئے گئے ہیں۔