شہریوں کی بغاوت کی تحقیر پر ایران کا امریکہ کو انتباہ

   

تہران 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مشرق وسطیٰ میں عوام کی بغاوت کی تحقیر اگر جاری رہے تو ایک اعلیٰ سطحی ایرانی فوجی عہدیدار نے سرکاری ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ تبصرے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے انتباہ دیا ہے کہ اگر صدر امریکہ درپردہ بھی شہریوں کی بغاوت کی تحقیر کریں تو اِس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ یہ سرکاری تبصرہ خبررساں ادارہ ارنا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔