شہزادی معظمہ درشہوار کی یادیں پر تصویری نمائش

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ ستمبر : ( راست ) : ایچ ای ایچ دی نظامس میوزیم پرانی حویلی کے زیر اہتمام 26 ستمبر 3 بجے دن تصویری نمائش ’ شہزادی معظمہ درشہوار کی یادیں ‘ کا افتتاح ڈاکٹر زرینہ پروین ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ آرکائیوز کرینگے ۔ جناب خواجہ غیاث الدین سکریٹری مکرم جاہ ٹرسٹ فار ایجوکیشن اینڈ لرننگ مہمان اعزازی ہوں گے ۔۔