شیر کے حملے میں نوجوان لڑکی ہلاک

   

حیدرآباد 29 نومبر (سیاست نیوز) ضلع آصف آباد میں شیر نے ایک نوجوان لڑکی پر حملہ کرکے ہلاک کردیا ۔ شیر نے لڑکی پر اس وقت حملہ کیا جب وہ کھیت میں کام کیلئے جا رہی تھی ۔ واقعہ کاغذ نگر کے گناورم میں پیش آیا