شیواجی کے خیالات کا عکس ایک بھارت شریشٹھ بھارت :مودی

   

نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی تاجپوشی کی 350 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن پورے مہاراشٹر میں ایک تہوار کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ جب چھترپتی شیواجی مہاراج کی تاجپوشی ہوئی تو اس میں سوراج کا چیلنج اور قوم پرستی کا نعرہ تھا۔ آج چھترپتی شیواجی مہاراج کے خیالات کا عکس ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے ویژن میں دیکھا جا سکتا ہے۔