حیدرآباد 19 اکتوبر (یو این آئی) صحافیوں کو 400روپئے میں گیس سلنڈر دینے کے چندرشیکھرراو کے وعدے کاتلنگانہ بی جے پی کے مضحکہ اڑایا ہے ۔ ایکس(سابق ٹوئیٹر) پر ٹوئیٹ میں کہاگیا کہ چندرشیکھرراو نے ان صحافیوں کو اراضی نہیں دی جن کے حق میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا۔ساتھ ہی پارٹی نے ایک کارٹون بھی پوسٹ کیا ہے ۔