صدر امریکہ کی عارضی توسیع کی منظوری

   

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) سے متاثرہ چھوٹے کاروباروں ابھارنے کے لئے ‘پیچیک پروٹیکشن پروگرام’ (پی پی پی) کی عارضی توسیع کو منظوری دی ہے ۔ہفتے کے روز کو وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ اب 8 اگست تک پی پی پی کے ذریعے قرضے دیئے جاسکتے ہیں۔ اس سے قبل یہ قانون 30 جون تک نافذ تھا۔ چھوٹے کاروباروں کو قرض دینے سے متعلق بل کو منگل کے روز سینیٹ نے منظور کیا ، جبکہ کانگریس (پارلیمنٹ) کے ایوان زیریں (ہاؤس آف ری پریزینٹیٹیو) میں بدھ کو ووٹنگ ہوئی تھی۔