صدر ٹاون ٹی آریس پارٹی جناب سید محی الدین کی جانب سے طلباء میں بنیادی سہولیات کی فراہمی

   

نیالکل31/ اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر ٹی آریس پارٹی جناب سید محی الدین نے کستوربہ گاندھی بالیکا ہائی اسکول و کالج برائے اردو میڈیم کا دورہ کرتے طلباء سے ملاقات کی اور اسکول کے احاطہ میں طلباء کیلئے درپیش بنیادی مسائل واقفیت حاصل کرتے ہوئے اپنے ذاتی مصارف سے طلباء کیلئے 80 ہزار روپیوں کی مالیتی رقم سے مائک سیٹ الماری سیلائی مشین کرسیاں پرائنٹرس مشن ویگر بنیادی ایشاء کی تقسیم عمل میں لائی صدر ٹاون ٹی آریس سید محی الدین نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسابقتی دور میں طلباء حصول تعلیم میں منفرد مقام حاصل کررہے ہے انہوں نے طلباء کو محنت سچے لگن سے تعلیم حاصل کرنے اور استاتذہ والدین کا ملک بھر میں نام روشن کرنے مشورہ دیاطلباء کی بہتر تعلیم کی فراہمی اور ان کے مسائل کی یکسوئی کیلئے وہ ہمشہ تیار ہیں اسکول معلمہ استاتذہ نے سید محی الدین صدر ٹاون ٹی آریس پارٹی سے اظہارمنمونیت کیا اس مواقع پر اسپیشل آفیسر ہارتی دیوی ڈاکٹر خغیرہ بیگم ناگلتاء اسماء بیگم اوکلثوم سلمہ آغا زنیت بیگم ویگر معلمہ طلباء کثیر تعداد موجود تھی ۔