صدرجمہوریہ نے سینئر وکلا سنجے جین اور نٹراج کو ASG مقرر کیا

   

نئی دہلی ۔ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سینئر وکلاء سنجے جین اور کے ایم نٹراج کو ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل آف انڈیا برائے سپریم کورٹ مقرر کیا ہے۔ اس کا اعلامیہ آج جاری کردیا گیا۔