صرف گاندھی پریوار کانگریس کی قیادت کرسکتاہے

   

٭ شیوسینا رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صرف گاندھی پریوار ہی کانگریس کا آدھار کارڈ ہے ۔ ان کے مطابق گاندھی خاندان سے باہر کے کسی شخص کو پارٹی کی قیادت حوالے کرنے کا مطالبہ کرنا نامناسب ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راہول گاندھی کو کانگریس پارٹی کی قیادت کرنا چاہیئے ۔