موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار دھماکہ میں کم از کم پانچ شہری ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ میڈیا کے مطابق کار بم کا نشانہ شہر کے ڈینائل ضلع سکریٹری تھے، جو اس حملے میں زندہ بچ گئے۔اب تک کسی بھی مسلح گروہ یا کسی شدت پسند تنظیم نے اس دھماکہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔