ضیاء گوڑہ علاقہ میں سڑک پرچار فیٹ طویل اژدھا دیکھا گیا

   

حیدرآباد۔/2 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے ایک گنجان آبادی والے علاقہ ضیاء گوڑہ علاقہ میں اژدھا نمودار ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ تقریباً 4 فیٹ طویل ایک بڑا اژدھا رات دیر گئے سڑک کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پہنچنے کی کوشش کررہا تھا۔ جیسے ہی اس اژدھے پر عوام کی نظر دیکھتے ہی دیکھتے ہجوم ہوگیا اور راستے سے گذرنے والے راہگیر اپنی گاڑیوں کو روک کو موبائیل فونس میں اس اژدھے کی منظر کشی کرنے لگے۔ کئی لوگ تجسس کے عالم میں اس اژدھے کو دیکھ رہے تھے ۔ ع