طالبان فوج کے انخلا کے بعد بھی بہتر تعلقات کا خواہاں

   

Ferty9 Clinic

کابل : افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان انخلا ء کرنے والے ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی۔ افغان طالبان کے ترجمان نے قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے سے موجود غیر ملکی فوج کو دشمن اور قابض سمجھا جائے گا۔