طلاق کے بعد 49 سالہ خاتون کینیڈا کی تیسری دولتمندخاتون

,

   

Ferty9 Clinic

٭ 49 سالہ یوان لیپنگ نامی خاتون جو کینیڈین پاسپورٹ کی حامل ہے، اپنے چائنیز شوہر سے طلاق حاصل کرنے کے بعد کینیڈا کی تیسری سب سے امیر ترین خاتون بن گئی۔ خاتون نے اپنے بزنسمین شوہر شنزن کو طلاق دینے کے بعد اسے ان کی کمپنی کا 24 فیصد حصص حاصل ہوئے۔ شنزن کی ویکسین بنانے والی کمپنی کنگاتی بائیولوجیکل پراڈکٹ 4.7 بلین ڈالر مالیتی کمپنی سے حاصل ہونے والے حصص کے ذریعہ یون لیپی اب کینیڈا کی تیسری دولتمند خاتون بن گئی۔