ظفر الاسلام ہائیکورٹ سے رجوع

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ /8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر نشین دہلی اقلیتی کمیشن ظفر الاسلام خان جمعہ کو دہلی ہائیکورٹ سے رجوع ہوئے اور اپنے خلاف عائد غداری کیس میں پیشگی ضمانت کیلئے استدعا کی ۔ ان کے ایڈوکیٹ ورنداگروور نے کہا کہ اس عرضی کو ہنگامی سماعت کیلئے پیش کیا گیا ہے اور اس کی /12 مئی کو سماعت مقرر کی گئی ۔