عثمانیہ دواخانے میں مریض پہلی منزل پر منتقل کردئے گئے

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ دواخانہ عثمانیہ میں جہاں کل بارش کی وجہ سے وارڈز میں تک پانی جمع ہوگیا تھا ‘ مریضوں کو گراونڈ فلور سے پہلی منزل پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ جی ایچ ایم سی اور دواخانہ کے اسٹاف نے ہالس میں صفائی کی اور گراونڈ فلور کو انفیکشن سے پاک بنایا ۔ ریجنل میڈیکل آفیسر محمد رفیع نے بتایا کہ مریضوں کو آج پوری سہولت کے ساتھ پہلی منزل پر منتقل کردیا گیا ہے ۔