عمان : انڈیا کیلئے سفری پابندی برقرار

   

مسقط : عمان نے آج کہا کہ وہ عمانی اور خلیج کے دیگر ممالک کے شہریوں کو اپنی زمینی سرحدوں کو عبور کرنے کی اجازت دے گا تاکہ وہ اپنے روزانہ کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں ۔ تاہم عمان نے ہندوستان اور پاکستان کے شہریوں کیلئے سفری پابندی میں توسیع کردی ہے ۔