عمرشریف کو علاج کیلئے امریکی ویزا جاری

   

دبئی: پاکستان کے کامیڈین عمر شریف کو علاج کی غرض سے امریکہ جانے کیلئے امریکی قونصل خانہ سے ویزا جاری کردیا گیا ہے ۔ دل کے عارضہ کے علاج کیلئے ایئر ایمبولنس کے ذریعہ انہیں واشنگٹن لے جایا جائے گا ۔ ویزا کی اجرائی کیلئے انٹرویوکیلئے حاضر ہونے سے چھوٹ دی گئی ۔