٭ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کو غزہ پٹی سے ایک راکٹ داغے جانے پر تیزی سے بم شیلٹر میں پہنچادیا گیا جبکہ وہ ایک انتخابی ریالی کے دوران اسٹیج پر تھے۔ تاہم ، اس راکٹ کو ایر ڈیفنس انٹرسپٹر نے مار گرایا۔ نتن یاہو کچھ وقت کے بعد انتخابی جلسہ میں واپس ہوئے۔