غزہ کی پٹی میں 50 فیصد سے زائد ہاؤسنگ یونٹس کو نقصان

   

قاہرہ : اسرائیل کے حملوں سے غزہ کی پٹی میں واقع ہاؤسنگ یونٹس میں آدھے سے زیادہ کو نقصان پہنچا ہے اور ان میں سے 40,000 سے زیادہ کو پوری طرح تباہ کر دیا گیا ہے ۔فلسطینی انکلیو کی حکومت نے جمعہ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ غزہ میں 50فیصد سے زائد ہاؤسنگ یونٹس اسرائیل کے فضائی حملوں اور گولہ باری میں تباہ ہو گئے اور40000سے زائد ہاؤسنگ یونٹس مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔