پیرس ۔ فرانس میں 24 گھنٹوں میں اومی کرون کورونا سے متاثر کی تعداد 9ہو گئی ہے جمعرات کو ایک شخص جو افریقی ملک سے آیا تھا میں اومی کرون کورونا وائرس ٹیسٹ میں ظاہر ہواتھا، فرانسیسی وزارت صحت نے کہا کہ فرانس میں اس وقت اومی کرون کورونا وائرس کے نو تصدیق شدہ کیسز ہیں۔حکومت کے اعلیٰ سائنسی مشیر کے مطابق یہ قسم جنوری کے آخر تک ملک میں وائرس کا سب سے بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔