فرضی خبروں کو روکنے فیس بک کی خصوصی کوشش

   

Ferty9 Clinic

٭ فیس بک نے انڈیا میں اپنے پلیٹ فارم پر فرضی خبروں کے پھیلاؤ کے تدارک کی کوشش میں ایک تیسرے فریق کے ساتھ پارٹنرشپ کرلی ہے جو جھوٹی خبروں کی شناخت میں مدد کرتے ہوئے فیس بک کے پلیٹ فارم کا کام آسام کرے گی۔ فیس بک اپنے یوزرس اور پیج ایڈمنس کو اطلاع دے گا ، جب کبھی مشتبہ نوعیت کے پوسٹ شیئر کئے جائیں یا کوئی فرضی خبر ڈالی جائے ۔ علاوہ ازیں فیس بک اس طرح کے خاطیوں کو روکنے کیلئے اکاؤنٹس اور فیس بک صفحات تک رسائی کو محدود کردے گا۔