فضائیہ اور بحریہ کے چیف آف اسٹاف کو زیڈ پلس سکیورٹی

   

نئی دہلی2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سرکاری حکام کے مطابق نئے خطرات کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فضائیہ سربراہ بی ایس دھانوا اور بحریہ سربراہ ایڈمیرل سنیل لامبا کو پاکستان کشیدگی کے ضمن میں زیڈ پلس سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ آرمی چیف جنرل بپن راوت کو پہلے ہی زیڈ پلس سکیورٹی فراہم ہے ۔ دونوں سربراہوں کو فورسیس کمانڈوز کے ساتھ مرکز و ریاستوں کی جانب سے دیگر سکیورٹی سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی۔