فلم ایکٹر فوجی تربیت میں ہلاک

   

سنگاپور ۔ 24 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور کے مشہور ایکٹر الائسیوس پانگ نیوزی لینڈ میں فوج کی لازمی تربیت حاصل کرنے کے دوران شدید طور پر زخمی ہوگئے اور ان کے سینے اور پیٹ میں زخم اتنے گہرے تھے کہ وہ جانبر نہ ہوسکے۔