فلپائن : 7.1کی شدت کا زلزلہ

   

منیلا: فلپائن میں 7.1کی شدّت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز شنگھائی سے 106 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کی شدّت 7.1اور زیرِ زمین گہرائی تقریباً 620 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی اور کسی جانی نقصان کی بھی کوئی خبر نہیں ملی۔
امریکہ 500 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا
واشنگٹن: امریکہ 50 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجیگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ مئی کے بعد سے اسرائیل کیلئے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی۔امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے رفح ا?پریشن کے پیش نظراسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی روکی تھی۔بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کو 2ہزارپاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ تاحال معطل رہے گی۔یا