فوج کی بہادری کو راہول کا سلام

   

کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے 1971 میں بنگلہ دیش کو آزاد کرانے میں ہندوستانی فوج کی بہادری کو سلام کرتے ہوئے آج کہا کہ اس وقت ملک کی قیادت مضبوط ہاتھوں میں تھی اور ہمسایہ ملک سرحد کی خلاف ورزی کرنے سے ڈرتے تھے ۔راہول نے ٹویٹ کیا کہ 1971میں ہندوستان کی پاکستان پر تاریخی فتح کے جشن کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد اور فوج کی بہادری کو سلام۔