٭٭ فیس بک نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ واٹس اپ پر اشتہارات فروخت نہیں کرے گا اور ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو میسیج سرویس سے مربوط بہتر اشتہارات کا پتہ چلائے گی ۔ وال اسٹریٹ جنرل نے رپورٹ دی ہے کہ فیس نے اعلان کیا تھا کہ وہ واٹس اپ کے اسٹیٹس فیچر میں اشتہارات بتائے گا ۔ واٹس اپ کے بانیا جان کوم اور برائن آکٹن نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔