فیس بک صارفین کا ڈیٹا پھر چوری

   

نیویارک : سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کا ڈیٹا ایک بار پھر چوری ہو گیا۔ٹیلی گرام پر فیس بک کے 50 کروڑ نمبر فروخت کیلئے پیش کر دیئے گئے۔دوسری جانب فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا اگست 2019 سے پہلے کا ہے۔ اکاوینٹس کو محفوظ بنانے کیلئے مزید اقدامات اٹھائے گئے تھے۔سیکیورٹی ریسرچرز کے مطابق کہ دنیا بھر کے سو ممالک کے صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔