فیصل بن فرحان سے فرانسیسی ہم منصب کی بات چیت

   

پیرس ؍ ریاض۔ 17 جون (ایجنسیز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فرانسیسی وزیر خارجہ جان نول بروٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہیسعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزارئے خارجہ نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش حالات کا جائزہ لیا اور مسائل حل کے لیے مشترکہ پالیسی پر غور کیا ہے۔