22تا 24 جون 2019 روزانہ صبح 10 بجے تا شام 5 بجے
مقام: سالار جنگ میوزیم، حیدرآباد، ویسٹرن بلاک
اس بین الاقوامی قرآن مجید کی نمائش میں ایران اور ہندوستان کے مشہور و معروف میوزیم اور ثقافتی مراکز قرآن مجید کے قلمی نسخوں کی نمائش کریں گے اور علوم قرآنی جیسے تفسیر، تجوید اور ترتیل پر مشتمل کتب کی نمائش کے علاوہ اس موضوع سے متعلق سی ڈی اور ڈی وی ڈی بھی پیش کریں گے۔
نمائش میں شریک ادارے:
معاونت قرآن و عترت، وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی، اسلامی جمہوری ایران، تہران
جامعہ نظامیہ، حیدرآباد
اسلامی تحقیقاتی مرکز، آستان قدس رضوی مشهد مقدس، ایران
سالار جنگ میوزیم، حیدرآباد
رامپور رضا نینشل لائبریری، رامپور
جماعت اسلامی ہند، حلقہ تلنگانہ و اڑیسہ
جامعۃ المصطفی العالمیہ، شعبہ ہند
نیشنل مشن فور مینسکریپٹ، نئی دہلی
ولایت فاؤنڈیشن، نئی دہلی
روزنامہ سیاست ، حیدرآباد
باب العلم لائبریری، حیدرآباد، ہند
نظام میوزیم، حیدرآباد، ہند
قرآن مجید پر بین الاقوامی سمینار
روز شنبہ 22 جون 2019 ۔صبح 10:30 سے دوپہر 1:30 تک
مقام: سالار جنگ میوزیم، حیدرآباد، ویسٹرن بلاک
عنوان: ہندو ایران کے مفسرین قرآن کریم
قرآن مجید کے اس بین الاقوامی سمینار میں ہندوستان اور ایران کے جید علماء و محققین قرآن مجید کے مفسرین کرام کے موضوع پر اپنے علمی مقالات پیش کریں گے۔
آرگنائزرس:
معاونت قرآن و عترت ، وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی، جمہوری اسلامی ایران،تہران
قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوری ایران، حیدرآباد
اسلامی ثقافت و روابط ارگانیزیشن ، تهران، ایران
ولایت فاؤنڈیشن، نئی دہلی