قندھار میں خود کش حملہ3 افراد ہلاک

   

قندھار : افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہوئے خود کش حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ قندھار پولیس کا کہنا ہے کہ آج صبح کابل بینک کی شاخ کے قریب خود کش حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔