قیدیوں کے تبادلے کیلئے یوکرین روسی فوجیوں کی نعشیں جمع کرنے لگا

   

کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جیسے جیسے جنگ کی رفتار بڑھ رہی ہے اس کے ساتھ دونوں طرف سے ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔یوکرین کے بہت سے فوجی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مارے گئے یا گرفتار ہوئے ہیں۔ یوکرین اپنے فوجیوں کی زندہ یا مردہ واپسی کے لیے لڑائی میں مارے جانے والیروسی فوجیوں کی نعشیں جمع کر رہا ہے۔یوکرین کے فوجی ایک ویران علاقے کی سڑک پر نعشیں تنعش کرتے ہیں۔ انہوں نے اس سڑک کو روسی فوجیوں کی نعشوں کے لیے “ڈیتھ روڈ” کا نام دے رکھا ہے۔ وہاں پر روسی فوجیوں کی نعشوں کو تنعش کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوکرینی فوجی امید کرتے ہیں کہ وہ روسی فوجیوں کی نعشیں دے کر اپنے زندہ ساتھیوں کی واپسی یا میتوں کی واگزاری کرا سکتے ہیں۔