لاپتہ کارگو طیارہ سے چار نعشیں برآمد

   

Ferty9 Clinic

ٹمیکے ۔ 25 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہفتہ قبل انڈونیشیا کا جو کارگو طیارہ پاپوا کے جنگلوں میں لاپتہ ہوگیا تھا ، اس طیارہ سے چار مسافرین کی نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔ تلاشی اور بچاؤ کاری ایجنسی نے یہ بات بتائی ۔ DHC-6 ٹوین اوٹر طیارہ مختصر پرواز کیلئے ٹمیکے سے روانہ ہوا تھا جو پاپوا کے مشرقی صوبہ کا ایک کوہستانی علاقہ ہے۔