لاک ڈاؤن میں1.06 کروڑ مائیگرنٹس کی گھروں کو واپسی

   

٭ حکومت نے لوک سبھا میں بتایا کہ لاک ڈاؤن میں مارچ اور جون کے دوران زائد از 1.06 کروڑ مائیگرنٹس مزدور اپنے آبائی ریاستوں کو واپس ہوئے ۔ ان میں 81,000 سڑک حادثے ہوئے اور 29,415 اموات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ مائیگرنٹس کا ڈاٹا موجود نہیں ہے۔