لاک ڈاؤن کے باعث حجام خانے بند،بیٹے نے رام ولاس پاسوان کے بال تراشے

,

   

٭ لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں حجام خانے بند ہونے سے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان اور ان کے فرزند چراغ پاسوان نے ایک دوسرے کے بال تراش لئے ہیں ۔ چراغ پاسوان نے ٹوئٹر پر تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے والد کے بال تراشتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔