لتا منگیشکر کی صحت میں بہتری

   

Ferty9 Clinic

٭ مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت مستحکم ہے اور ان کی صحت بہتر ہورہی ہے۔ لتا کے ترجمان نے جمعرات کو ممبئی میں بتایا کہ 90 سالہ لیجنڈ برج کینڈی ہاسپٹل میں شریک کئے جانے کے بعد سے بہتر ہیں۔انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر دواخانہ سے رجوع کیا گیا تھا ۔