لداخ کے عوام کیلئے آسانیاں لانے کسر نہیں چھوڑیں گے : وزیراعظم

   

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر نے لداخی عوام کی زندگی میں آسانیا ں لانے عزم کو دوہرایا ۔ وزیراعظم لداخ ایم پی جمیانگ تسیرنگ نمگیال کے ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے ، انہوں نے لداخ کو ہر موسم میں رابطے فراہم کرنے 4.1 کلومیٹر سنکن ایل اے کی تعمیر کیلئے 168.51 کروڑ کی منظوری پر لداخی عوام کی خوشی کا اظہار کیا تھا۔