لولو حیدرآباد پر بڑا ڈسکاونٹ سیلبرانڈس پر 50 فیصد کمی کی پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : لولو مال ، حیدرآباد پر اس کے ینڈ آف سیزن سیل میں پریمیم فیشن برانڈس ، الیکٹرانکس ، گیڈگیٹس ، گھریلو اشیاء اور دیگر ضروری سامان پر 50 فیصد تک ڈسکاونٹ کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ یہ پیشکش 4 تا 7 جنوری کی جارہی ہے ۔ لولو حیدرآباد پر یہ بہت بڑا ڈسکاونٹ سیل ہے جس میں کسٹمرس ان کی پسند کی اشیاء کم قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں ۔ جس میں برانڈیڈ کپڑے ، فیشن اکسیسریز ، بیاگس ، فٹ ویر ، اسپورٹس ویر ، گھریلو ساز و سامان ، الیکٹرانک اشیاء اور جیولری شامل ہیں ۔۔