حیدرآباد۔/27 ستمبر، ( سیاست نیوز) کیرالا سے تعلق رکھنے والے ٹی کیفے چین کلب سلیمانی نے حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں واقع لولو مال میں اپنا پہلا آوٹ لیٹ قائم کیا ہے جو حیدرآباد میں پہلا آوٹ لیٹ ہوگا۔ لولو گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر ریجیت رادھا کرشنن نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر پی ونود کمار، این دیویندر ریڈی سی ای اوریڈ بوک اور مس اُرمیلا چوہان فیمنا مس انڈیا تلنگانہ 2023 موجود تھے۔ ہندوستان میں بلیک ٹی کی بڑھتی مانگ اور صحت و تندرستی اور چستی کیلئے استعمال کے پیش نظر کلب سلیمانی کا قیام 3 ڈسمبر 2015 کو کالی کٹ میں عمل میں آیا۔ کلب سلیمانی نے اپنی بہتر خدمات کے ذریعہ کسٹمرس کے دلوں میں اپنی جگہ بن