لوک پال سرچ پیانل کی میٹنگ

   

نئی دہلی ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آٹھ رکنی سرچ پیانل کی آج پہلی میٹنگ منعقد ہوئی۔ یہ سابق سپریم کورٹ جج رنجن پرکاش دیسائی زیرقیادت پیانل انسداد بدعنوانی ادارہ کے ارکان کو منتخب کرنے کیلئے مودی حکومت نے تقریباً چار ماہ قبل تشکیل دیا تھا۔